September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی رپورٹ

شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی رپورٹ

شہر کراچی میں ماہ ستمبر2023میں سب سے زیادہ

CPLC ،موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں

کراچی (رپورٹ : روبینہ یاسمین)

سی پی ایل سی نے شہر قائد میں ماہ ستمبر میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے

سی پی ایل سی رپورٹ کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں ہوئیں

شہر کراچی میں ماہ ستمبر میں 4 ہزار 669 موٹرسائیکل چوری کی گئیں

اسٹریٹ کرائم کے دوران موبائل فونز چھیننے کے 2 ہزار 464 کیس رپورٹ ہوئے

اسلحہ کے زور پر 730 موٹرسائیکلوں کو چھینا گیا

رپورٹ کے مطابق 192 گاڑیاں چوری ہوئیں اور 15 قیمتی گاڑیاں شہریوں سے چھین لی گئیں

: یہ بھی پڑھیں

چینی نوجوان ملازمت کیوں چھوڑ رہے ہیں

پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کارروائی

نیشنل گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام سے 6 ٹرکوں پر مشتمل اسمگلنگ کا سامان ضبط

شہر میں اغوا برائے تاوان کا 1 کیس اور بھتہ خوری کے 2 واقعات رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×