September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
نیپال میں زلزلہ

نیپال میں زلزلہ

نیپال میں آج صبح 6.1 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

ویب ڈیسک

کھٹمنڈو: نیپال کے زلزلہ نگرانی اور تحقیقی مرکز کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 7:24پر نیپال میں6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر (35 میل) مغرب میں دھاڈنگ میں تھا

رپورٹ میں مقامی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ زلزلےسے ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، تاہم اطلاعات اکھٹی کی جارہی ہیں

نیپال میں 6.1 شدت کا زلزلہ

نیپال میں زلزلہ ایک عام سی بات بن گئی ہے یاد رہے کہ 2015 میں 7.8 شدت کا زلزلہ اور اس کے اس کے نتیجے میں آنے والے آفٹر شاکس میں تقریباً 9,000 افراد ہلاک ہوئےتھے

رپورٹ کے مطابق نیپال دنیا کا 11 واں سب سے زیادہ زلزلے کا شکار ملک ہے۔(PDNA)

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×