September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
ویمن آف دی ایئر2024 پروفیسر ڈاکٹر صائمہ سلیم

ویمن آف دی ایئر2024 پروفیسر ڈاکٹر صائمہ سلیم

کبجی، جامعی کراچی کی پروفیسر ڈاکٹر صائمہ سلیم کو

سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھمیٹکس میں گراں

قدر خدمات اور کاوشوں کے باعث ایوارڈ سے نوازا گیا

ویب ڈیسک رپورٹ

کراچی: ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈجینیٹک انجینئرنگ(کبجی) جامعہ کراچی کی

پروفیسر اور ترقی پذیر دنیا کے لیے سائنس میں خواتین کی تنظیم کی سیکریٹری، پاکستان نیشنل چیپٹر

پروفیسر ڈاکٹر صائمہ سلیم نے ویمن آف دی ایئر2024 ء کاایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کراچی یوینورسٹی کی

پروفیسر ڈاکٹرصائمہ سلیم کو ایوارڈرشین سینٹر فار سائنس اینڈ کلچر، کراچی کی جانب سے خواتین کے

عالمی دن کی تقریب کے موقع پر پیش کیا گیا۔

ہروفیسر ڈاکٹر صائمہ سلیم کی حیاتیاتی علوم میں کے شعبہ میں غیر معمولی خدمات اور سائنس

وٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ میتھمیٹکس میں خواتین کو بااختیاربنانے کے لئے ان کے غیر متزلزل عزم

مثالی قیادت، صنفی مساوات، خواتین سائنسدانوں کی رہنمائی اور سائنس وٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور

میں خواتین کو آگے بڑھانے کے لئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات کے اعتراف میں انہیں

وویمن آف دی ایئر کے ایوارڈ2024 ء سے نوازاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×