September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
پاک آرمی فری ویٹرنری کیمپ

پاک آرمی فری ویٹرنری کیمپ

پاک آرمی کی جانب سے نوری آباد میں فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 400 سے زائد مختلف انواع کے مویشیوں کا علاج کیا گیا۔

رپورٹ: روبینہ یاسمین

کراچی: پاکستان کے سب سے برے شہر میں پاکستان آرمی کی جانب سے نوری آباد میں فری پاک آرمی

ویٹرنری کیمپ لگایا گیا جس میں مویشیوں سے متعلق موذی امراض سے متعلق علاج و معالجہ ترتیب دیا گیا تھا۔

مویشیوں کو لگنے والے موذی امراض و وائرس کی موجودگی و روک تھام کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی۔

فری پاک آرمی ویٹرنری کیمپ میں 400 سے زائد مختلف انواع کے مویشیوں کو لاحق امراض کا علاج بھی کیا گیا۔

فری پاک آرمی ویٹرنری کیمپ میں تقریبا 5000 بڑے اور چھوٹے مویشییوں کی ویکسینیشن بھی کی گئی۔

: یہ بھی پڑھیں

بونیلی ایگل اور برہمنی کائٹ

پاک فوج کی جانب سے فری ویٹرنری کیمپ کے اس احسن اقدام کو ڈیری و پالتو جانوروں کی افزائش

کرنے والوں کی جانب سے ایک اہم اور مفید مہم قرار دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×