September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ پر دستخط

ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ پر دستخط

کے ساتھ ہم آہنگی میں آئی ٹی سیکٹر قومی ترقی SIFC

کا کلیدی ستون ہے۔ چیف منسٹر سندھ سید مراد علی شاہ

 ویب ڈیسک رپورٹ

(DHA Karachi Innovista and Indus IT Feast) کراچی: ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ

کے موقع پر مختلف ایم او یوز پردستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

شرکاء نے آئی ٹی سیکٹر میں اس اسٹیٹ آف دی آرٹ پراجیکٹ کو پاکستان میں ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے خوب سراہا

تقریب میں چیف منسٹر سندھ، سید مراد علی شاہ، کور کمانڈر کراچی، لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

چیف منسٹر سندھ سید مراد علی شاہ نے تقرب سے خطاب کے دوران کہا کہ

ڈی ایچ اے کراچی انوسٹا و انڈس آئی ٹی فیسٹ پر دستخط

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل

کے ساتھ ہم آہنگی میں آئی ٹی سیکٹر کے

احیاء کو قومی ترقی کے کلیدی ستون کے

طور پر تسلیم کیا گیا ہے

چیف منسٹر سندھ نے مزید کہاکہ سماجی و اقتصادی ترقی میں آئی ٹی کے کردار کی اہمیت کو آئی ٹی و

ٹیلی کام کی وزارت اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ فعال طور پر تعاون جاری ہے۔ اپنی یوتھ کو یہ

مواقع مہیا کرنا ہماری زمہ داری ہے تاکہ ملک اس فیلڈ میں دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے تقرب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

آرمی سماجی و اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں

آئی ٹی کے کردار کو بڑھانے کے لیے آئی ٹی اور ٹیلی

کام کی وزارت اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ

فعال طور پر تعاون کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈی ایچ اے کراچی کے سٹریٹجک اقدامات میں آرمی کے آئی ٹی وژن کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ڈی ایچ اے ٹیم کو اس اہم پراجیکٹ کو چیلنجنگ انداز میں

قلیل ترین مدت میں مکمل کرنے کے عظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب میں ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے نے شرکاء کو بتایا کہ اس آئی ٹی پارک میں مختلف سہولیات میسر

ہونگی جن میں کمپنیوں کے لیے دفاتر، ورکنگ پلیسز، اسٹارٹ اپس/فری لانسرز کیلئے سہولیات اور انکیوبیشن سینٹرز وغیرہ شامل ہیں۔

سٹی کراچی میں ایک خصوصی DHA/DHA اس کے ساتھ ہی، طویل المدتی منصوبہ (2 سال سے زائد) میں

زون (ایس ٹی زیڈ) کی تشکیل اورسٹی کراچی میں ایک ڈی ایچ اے کراچی سٹی میں وقف شدہ سلیکون سیکٹر کی ترقی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گودام پر چھاپہ، 73 کروڑ روپے مالیت کی 850 ٹن کالی چائے ضبط

فارسی تیندوے کا نا معلوم شکاری

دلدلی مگرمچھ کو لکڑی کے کھمبے سے کیوں باندھ رکھا ہ

شرکاء نے اطمینان کا اظہار کیا کہ انڈس ہائی وے آئی ٹی حب کو روکنگ اسپیس بھرپور انداز میں
آئی ٹی اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا

تقریب کے دوران انیس آئی ٹی کمپنیوں (جن میں مائیکروسافٹ بھی شامل ہے) کے ساتھ ایم او یوز سائن کیے گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×