جنوبی ایران کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے
تہران: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی علی الصبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ ریکارڈ ہوا ہے
جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے
جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق، زلزلے کا مرکز جنوبی ایران تھا
اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی
یہ بھی پڑھیں
افغانستان میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 2300 سے زائد ہوگئی
افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں تصور سے بھی زیادہ بدتر
فلپائن کےدارالحکومت میں 5.2 شدت کا زلزلہ
کی دہشتJokerاسکاٹ لینڈ کے گاؤں میں
زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں ۔