Site icon RY MEDIA TALKS

دنیا کی نصف آبادی کو خسرہ کی وبا کی وارننگ

سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرے

کی وباء سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

رپورٹ: روبینہ یاسمین

کراچی: جنیوا میں پریس بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر نے کہا ہے کہ

دنیا کے کئی ممالک میں رواں سال 2024 میں لوگوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگائے گئے ہیں۔

خدشہ ہے کہ اگر ان ممالک میں جلد ویکسین نہیں پہنچائی گئی تو خسرہ کی وبا پھیل سکتی ہے۔

: یہ بھی پڑھیں

کی وباءBedbugجنوبی کوریامیں

Monkey Pox Virus

عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق

گزشتہ سال 2023 میں دنیا بھر میں خسرہ کے کیسز 79 فیصد سے بڑھ کر 3 لاکھ سے زیادہ ہو گئے تھے۔

چنانچہ اس سال خسرہ کی وبا پھیلنے اور اس کے تدارک کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version