September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
سروس کا آغاز First Bullet Train جنوب مشرقی ایشیا کی

سروس کا آغاز First Bullet Train جنوب مشرقی ایشیا کی

یہ منصوبہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹس کا حصہ ہے اس کی لاگت7 ارب 30 کروڑ ڈالرز ہے

(ویب ڈیکس)

جکارتہ : انڈونیشین صدر جوکو ودودو نے کہا کہ

انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیاکی پہلی

تیز رفتار بلٹ ٹرین سروس ہے (First Bullet Train)

جو 350 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سےسفرکر نےکی صلاحیت رکھتی ہے

مغربی جاوا کا شہر بندونگ جکارتہ کے بعد انڈونیشیا کا دوسرا بڑا شہر ہےجسے ثقافتی ہب کہا جاتا ہے

یہ تیز رفتار ٹرین انڈونیشیا کے

دارالحکومت جکارتہ اور بندونگ کے درمیان3گھنٹوں کا سفر 1گھنٹےسےبھی کم وقت میں مکمل کرے گی۔

First Bullet Train آج جکارتہ میں جنوب مشرقی ایشیا کی

سروس کے آغاز کی پر وقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

اس ٹرین میں زلزلے، سیلاب اور دیگر ایمرجنسی حالات سے تحفظ کے لیے

ایک سیفٹی سسٹم بھی نصب کیاگیا ہے، اسے مسافروں کے لیے 2 اکتوبر سے کھول دیا گیا ہے

حکام کے مطابق ٹرین کو چین اور انڈونیشیا کی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے

ٹرین کئی خوبیوں سے مزین ہے مثلاََ اس میں مقامی موسم کے مطابق بوگیوں میں تبدیلیاں کی گئیں ہیں

ٹرین کی نشستیں 3 کلاسوں

(فرسٹ، سیکنڈ اور وی آئی پی)میں تقسیم ہیں

ٹرین میں بیک وقت 601 افراد سفر کر سکتے ہیں

جبکہ 8 بوگیاں وائی فائی اور یو ایس بی چارجنگ پورٹس کی سہولت کےساتھ لگائی گئی ہیں

Surabaya اس ٹرین سروس کو مشرقی جاوا کے صدر مقام

تک توسیع دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں لرزہ خیز قتل کی اصل حقیقت

چرچ کی چھت گرنے سے 10فراد ہلاک ہوگئے سیاسی رہنما

خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کی اجازت مل نہ سک

سروس کا آغاز First Bullet Train جنوب مشرق ایشیا کی

باوجوداس کے کہ چین انڈونیشیا کا سب سے بڑا تجارتی اور سرمایہ کار شراکت دار ہے

اس منصوبے کو 2019 میں مکمل ہونا تھا مگر آپریشنل مسائل اور پھر

کووڈ کی وبا کے باعث اس کی تعمیر میں تاخیر ہوئی

واضح رہےاس تیز ترین ٹرین منصوبےپر 2015 میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے تھےجبکہ اسی سال اس کی تعمیر شروع ہوگئی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×