September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
’سسٹم تیاری کا منصوبہKCRچین کے تعاون سے‘

’سسٹم تیاری کا منصوبہKCRچین کے تعاون سے‘

چائنا ریلوے کنسٹرکشن کمپنی کے صدر اور نائب صدر نے

کراچی سرکلر منصوبے کو مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے، نگراں وزیر اعلی سندھ مقبول باقر

رپورٹ : روبینہ یاسمین

کراچی: چائنا ریلوے کنسٹرکشن کمپنی کے صدر اور نائب صدر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے ملاقات کی ہے جس میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے

نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ چین کی ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم تیار کرے گی

نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سرکلر ریلوے کی اراضی کے مسائل تقریباً حل ہو چکے ہیں

علاوہ ازیں، کے سی آر پروجیکٹ کی ساورن گارنٹی کا مسئلہ بھی عنقریب حل ہو جائے گا

’چین کے تعاون سے کراچی لوکل ٹرین سسٹم تیار ہوگا‘

یہ بھی پڑ ھیں

حکیم محمد سعید قتل کیس کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کا روٹ تقریباً 43 کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے جو سٹی اسٹیشن، لانڈھی، ملیر، اورنگی اور ڈرگ روڈ سمیت کئی مقامات کو کورکرتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×