December 22, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
سعید لاشاری کون؟

سعید لاشاری کون؟

سعید لاشاری کا شمار صوبہ سندھ کے سینیئر فوٹو جرنلسٹ میں ہوتا ہے۔ ان کی دلچسپی کا محور نیچر، جنگلی حیات اور گاؤں کی زندگی ہے

سعید لاشاری حالیہ دنوں میں کراچی میں اپنی فوٹو جرنلسم کے فرائض سر انجام دے رہیں ۔ گزشتہ کئی برسوں سے صحافت سے بطور فوٹو جرنلسٹ منسلک ہیں ۔ اس سیکشن میں انکی کلک کی گئی حالیہ تصاویر کو عوامی تصاویری گیلری میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بڑوں کی چوسنی: دنیا بھر میں مقبول غیر معمولی رجحان

اگر آپ چاہتے ہیں کہ سعید لاشاری کی کھینچی گئی خوبصورت تصاویر سے مزید لطف اندوز ہوں تو ان کے سوشل میدیا لنکس پر کلک کر سکتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×