Site icon RY MEDIA TALKS

سیاسی رہنما خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کی اجازت مل نہ سکی

بنگلا دیشی نیشنلسٹ پارٹی نےدودفعہ ملک کی وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیاکوبیرون ملک جانے سے روکنے کے فیصلےکو سیاسی انتقام قرار دیا

(ویب ڈیسک)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سابقہ 78 سالہ خالدہ ضیا

دل، جگر، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کی بیماریوں میں مبتلا ہیں

وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کوجوڑوں اور گھٹنے میں تکلیف بھی لاحق ہے

بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی خالدہ ضیا 2 دفعہ ملک کی وزیراعظم رہ چکی ہیں
سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو2008 میں کرپشن کے الزام میں 17 سال قید کی سزا ہوئی تھی۔
باوجود اس کے کہ گھر پر نظر بند ہونے سے قبل

انہوں نے 2 سال جیل میں گزارے، 78 سالہ خالدہ ضیا نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کیا تھا

واضح رہے کہ بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد اور

: یہ بھی پڑھیں

کراچی میں لرزہ خیز قتل کی اصل حقیقت

فرانسں کے دارالحکومت پیرس میں کھٹملوں کے حملے

خالدہ ضیا ایک دوسرے کی سخت سیاسی حریف ہیں

دونوں خواتین 4 دہائیوں سے زیادہ عرصے سے بنگلا دیش کی سیاست میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

Exit mobile version