September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک

(EMSC)یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر

نے بتایا کہ جمعہ کو فلپائن کے علاقے منڈاناؤ میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے

ای ایم ایس سی نے کہا کہ زلزلہ زمین کی سطح سے 82 کلومیٹر (50.95 میل) نیچے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فلپائن کےدارالحکومت میں 5.2 شدت کا زلزلہ

زلزلےکے بعد سے اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

واضح رہے کہ رواں برس کے مہینے اکتوبر میں بھی فلپائن کے صوبے با تنگاس میں 5.9 شدت کازلزلہ آجکا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×