Site icon RY MEDIA TALKS

وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی ناصر حسین شاہ متحرک

وزیر توانائی

وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ صوبہ سندھ کے

مختلف اضلاع میں جاری منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ہنگامی دوروں میں مصروف

ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین

https://www.rymediatalks.com/wp-content/uploads/2025/08/nasir-hussain-shah-sindh-rymediatalks.mp4

وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ ان دنوں کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف مقامات کے ہنگامی دوروں پر ہیں ۔ ناصر حسین شاہ کے اس ہنگامی دورے کامقصد اُن منصوبوں کا جائزہ لینا ہے جو ابھی جاری ہیں اور وہ بھی جو پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں ۔

Exit mobile version