September 19, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کارروائی

پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کارروائی

پاکستان رینجرز (سندھ) مجموعی طورپر 70 سے زائد آپریشن کے دوران 113 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے

رپورٹ : روبینہ یاسمین

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کراچی بلوچستان بارڈر پر واقع حب چیک پوسٹ اور

اندرون سندھ عبدالجبار چیک پوسٹ جیک آبادپرکاروائی کے دوران 6050 لیٹر ایرانی تیل، سگریٹ

نان کسٹم پیڈ اشیائے خوردونوش اور اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 2گاڑیاں

ایک کنٹینر، 3 بسیں، 8 مزدا، 2 ٹرک اور ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

جبکہ سندھ رینجرز نے 15 ملزمان کو بھی پکڑ کیا ہے

پاکستان رینجرز (سندھ) نے مجموعی طورپر 70 سے زائد آپریشن کے دوران225317لیٹر ایرانی تیل،متعددپمپس، موٹرز جنریٹرز،49گاڑیاں،530 کلو انڈین گٹکا

امپورٹڈ آئٹمز، سگریٹ،چھالیہ، گھریلو استعمال کی اشیاء تمباکو، کپڑا،ا لیکٹرانکس آئمٹز ضبط کر چکی ہے

جبکہ مزکورہ سامان میں ملوث 113 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے

پاکستان رینجرز (سندھ) اسمگلنگ کے مکمل خاتمےتک پاکستان کسٹم اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کے خاتمے تک بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھے گی

: یہ بھی پڑ ھیں

کسٹم انٹیلی جنس کا آپریشن، 17کروڑ کی اسمگلنگ کا سامان ضبط

گوادربلوچستان سے منشیات برآمد

معاملہ 20 کرورڑ سے زائد سگریٹ اور گٹکے کی اسمگلنگ کا

خفیہ اطلاع پر آپریشن:ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت ہلاک


گرفتارملزمان کو بمع ضبط شدہ سامان مزید قانونی کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پاکستان رینجرز (سندھ)کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے آپریشن کے دوران 113 ملزمان گرفتار

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×