Site icon RY MEDIA TALKS

پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات کی فراہمی کی یقین دہانی

پاکستان میں منکی پاکس کے کسسز میں اضافے کے باعث عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اینٹی وائرل دوا دینے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عالمی ادارہ صحت کی جانب سے رواں ماہ سے فرام کئے جانے کا امکان ہے ۔

ڈبلیو ایچ او کے خط کے متن میں وضحاحت کی گئی ہے کہ پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے 25 کورسز دیے جائیں گے۔

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی اینٹی وائرل دوا حکومت پاکستان کی درخواست پر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

: یہ بھی پڑھیں

کی علامات والے مسافر کراچی پہنچ گئےMPox

قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے انفلوئنزا وائرس ایڈوائزری جاری کردی

یاد رہے کہ پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کے 7 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ منکی پاکس کے بارے میں

تفصیلات جاننے کے لئے کلک کریں۔

Monkey Pox Virus

Exit mobile version