November 5, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
پشاور سے دبئی: منشیات کی اسمگلنگ ناکام

پشاور سے دبئی: منشیات کی اسمگلنگ ناکام

پشاور ائیر پورٹ پر بیگ کے ہینڈل میں چھپی 755 گرام سے زائد ہیروئن برآمد

(کراچی (رپورٹ : روبینہ یاسمین

مسافر محمد فاروق دبئی جانے کیلئے پشاور ائیرپورٹ پہنچا تھا، تاہم ائر پورٹ سیکیورٹی عملے کے کارکنوں کی جانب سے مسافر کے بیگ کی چیکنگ کرتے وقت ہیروئن کی نشاندہی کی گئی۔

پشاور ائر پورٹ انفارمیشن سیکیورٹی کی تائید کے بعد

اے ایس ایف نے چھپائے گئے ہیروئن کو پکڑ لیا

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق، آئس ہیروئن بیگ کی تہہ میں بڑے ماہرانہ طریقے سے چھپائی گئی تھا

یہ بھی پڑ ھیں

بھارتی شہریوں کی پاکستان منتقلی

کراچی تا گوادر: سمندری راستوں پر فیری سروس کا انعقاد

نایاب الیکٹرک بلیو ٹارنٹولا کی دریافت

ائر پورٹ سیکیورٹی فورس نے تلاشی کے دوران 755 گرام سے زائد آئس ہیروئن کو برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

ترجمان نے کہا کہ ملزم محمد فاروق کو برآمد شدہ منشیات کے ساتھ مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×