September 19, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
پیاز کے کنٹینر میں 3 من سے زائد چرس بر آمد

پیاز کے کنٹینر میں 3 من سے زائد چرس بر آمد

دوحہ کیلئے بک پیاز کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کی گئی ترجمان اے این ایف

(ویب ڈیسک)

کراچی: نجی کمپنی کی جانب سےسبزیوں اور پھلوں کو قطر پہچانے کے لئے حیدرآباد میں کنٹینر بک ہوا۔

حیدرآباد سے دوحہ کیلئے بک کرائے جانے والے کنٹینر میں، برآمدہ چرس کو مہارت کے ساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا

تاہم تلاشی کے دوران، پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس

یہ بھی پڑھیں

ضلع مستونگ میں دھماکے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

شہر کراچی کے 114 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے چند دنوں میں متوقع

پشاور سے دبئی: منشیات کی اسمگلنگ ناکام

تر جمان کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے  

تاہم منشیات قبضے میں لےکر ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×