پیاز کے کنٹینر میں 3 من سے زائد چرس بر آمد
دوحہ کیلئے بک پیاز کے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کی گئی ترجمان اے این ایف
کراچی: نجی کمپنی کی جانب سےسبزیوں اور پھلوں کو قطر پہچانے کے لئے حیدرآباد میں کنٹینر بک ہوا۔
حیدرآباد سے دوحہ کیلئے بک کرائے جانے والے کنٹینر میں، برآمدہ چرس کو مہارت کے ساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا
تاہم تلاشی کے دوران، پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس
یہ بھی پڑھیں
تر جمان کے مطابق، پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے
تاہم منشیات قبضے میں لےکر ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔