September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
یو اے ای اور پاکستان: معاشی ترقی کیسے ممکن ہے

یو اے ای اور پاکستان: معاشی ترقی کیسے ممکن ہے

یو اے ای اور پاکستان کے ساتھ تعلقات صدیوں پر محیط ہیں

یو اے ای حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان دنیا کی مضبوط معاشی

معاشی قوتوں میں شامل ہو۔

ویب نیوز ڈیسک

کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی پی ایس او کے چیف اسٹریٹجی اینڈ ٹیکنالوجی آفیسر محسن علی منگی کی درخواست پرملاقات کیلئے پی ایس او ہیڈ آفس پہنچے۔

یو اے ای اورملک پاکستان کے دونوں رہنماؤں نے موجودہ معاشی صورتحال و ترقی پرتبادلہ خیال کیا۔ قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے پاکستان کے ساتھ تعلقات صدیوں پر محیط ہے۔ یو اے ای حکومت ہمیشہ سے ہی چاہتی ہے کہ پاکستان دنیا کی مضبوط معاشی قوتوں میں شامل ہو۔ تاہم اس سلسلے میں پاکستان کو مضبوط معاشی اصلاحات اورعملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

یو اے ای اور پاکستان معاشی ترقی کیسے ممکن ہے

قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے مزید کہا کہ یو اے ای نے ماضی میں بھی پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور آگے بھی معاشی میدان میں پاکستان کا بھرپورساتھ دینے کے لئے پرعزم ہے۔

یی ایس اوکے چیف اسٹریٹجی اینڈ ٹیکنالوجی آفیسر محسن علی منگی نےمعاشی صورٹھال پر تبادلہ خیال کے بعد قونصل جنرل بخیت عتیق کو شیلڈ بھی پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں

ماسٹر چنگان موٹرز کی فخریہ پیشکش

موبیز کی پاکستان آمد

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×