September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
خصوصی افراد کی بحالی اولین ترجیح ہے، طحہٰ احمد فاروقی

خصوصی افراد کی بحالی اولین ترجیح ہے، طحہٰ احمد فاروقی

سب مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،خصوصی

افراد معاشرے کا حصہ ہیں، سیکریٹری محکمہ بحالی

خصوصی افراد سندھ طحہٰ احمد فاروقی

ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین

کراچی: سیکرٹری محکمہ بحالی برائے خصوصی افراد سندھ طحہٰ احمد فاروقی، ڈاکٹرعمران یوسف اور دیگر ٹرانسفارمیشن چلڈرن ری ہیب سینٹر کراچی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر 77ویں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔ خصوصی افراد کی بحالی کی تقریب کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے طحہ احمد فاروقی نے کہاکہ، خصوصی افراد معاشرے کا حصہ ہیں۔ ان کے ساتھ جشن آزادی منائیں۔

طحہٰ احمد فاروقی نے مزید کہاکہ خصوصی افراد کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ خصوصی افراد کا وطن سے محبت کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ آج یہاں آ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ پاکستان سے محبت اوراس کی ترقی میں ہم سب کا اہم کردار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جناح یونیورسٹی برائے خواتین شمسی توانائی پر منتقل

کوئٹہ تا جدّہ براہ راستکوئٹہ تا جدّہ براہ راست PIA

سب مل کرملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے ۔ پاکستان سے ہمیں پیار ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×