September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
کا فاتحGWADAR OFF ROAD RALLY

کا فاتحGWADAR OFF ROAD RALLY

نمبر1کا ٹائٹلGWADAR OFF ROAD RALLYاس سال

مرد میدان’جینئد ہوت بلوچ‘ نے جیت لیا

رپورٹ : روبینہ یاسمین

میں GWADAR OFF ROAD RALLYبلوچستان: گوادر میں منعقد ہونیوالی آف روڈ جیپ ریلی

جینئد ہوت بلوچ نے سنسی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن کی ٹرافی اپنے نام کی جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے

موٹر ریلی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی، ریلی کے آخری روز پری پیڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوا، جس میں 25 ملکی اور غیر ملکی ریسرز نے حصہ لیا

GWADAR OFF ROAD RALLYڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے

آف روڈ جیپ ریلی کا افتتاح 19 اکتوبرکوکیا تھا

سینیٹر کہدہ بابر نے فلیگ اپ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کی ریس کا افتتاح کیا، 250 کلومیٹر کا ٹریک ناہموار، ریتلی چٹانوں اور سنسنی خیز مہم جوئی پر مشتمل تھا

: یہ بھی پڑھیں

الاسکامیں اربوں کیکڑے لاپتہ ہوگئے

ستمبر 2024 سے جادو ٹونے کی ڈگری پروگرام کا آغاز ہوگا

کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم

کا سنسنی خیز مقابلہGWADAR OFF ROAD RALLYجوان سالہ جینئد ہوت بلوچ نے

مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 37 منٹ ایک سیکنڈ میں طے کر کے میدان مارلیا، جبکہ نادر مگسی ایک گھنٹہ 47 منٹ 55 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے

کا فاتح جیئد ہوت بلوچ GWADAR OFF ROAD RALLY
کا فاتح جینئد ہوت بلوچ GWADAR OFF ROAD RALLY

واضح رہے کہ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی پنجاب سمیت پورے پاکستان میں مرد و عورت کی تخصیص کے بغیر‘آف روڈ جیپ ریلیز‘ کا آغاز ہوجاتا ہےجس میں مقامی ریسرز کے علاوہ بین الاقوامی ریسرز کی بڑی تعداد حصہ لیتی ہے۔ جبکہ آف روڈ جیپ ریلی کو دیکھنے والے شائقین کی بھی بڑی تعداد کھیل میں حصہ لینے والوں کا خون اپنی شرکت سے گرما رہی ہوتی ہے

آف روڈ جیپ ریلی کھیل میں حصہ لینے والے، اس کھیل میں محض شوق اور جیتنے کا جنون لئےاپنی گاڑی پر لاکھوں روپے خرچ کرکے اسے مقابلے کے لئے تیار کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×