کا ایک ماہ میں دوسرا فضائی میزبان PIA لاجواب سروس
کینیڈا میں غائب ہوا ہے۔ چند روز قبل ایک خاتون
ائیرہوسٹس بھی ہوٹل سے لاپتہ ہو چکی ہے۔
رپورٹ: روبینہ یاسمین
اپنے دوٖفضائی جو ملک کی سرکاری ایئر لائن ہے۔ PIA کراچی: پاکستان کی باکمال لا جواب سروس
رواں سال 2024 کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران سرکاری ایئر لائن پی آئی اے اپنے 2 ورکز کو کنوا چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کیلئے پی آئی اے کی پرواز نمبر 782 پر تعینات
جبران PILOT فرور29کو فضائی میزبان جبران واپسی کیلئے ڈیوٹی پر نہیں پہنچا بلکہ
ہوٹل چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پی آئی اے عملے کی جانب سے جبران کے کمرے کی تلاشی لی گئی
جس پر فلائٹ اسٹیورڈ جبران کے سلپ ہونے کا انکشاف ہوا۔
با کمال لوگ، لاجواب سروس کی پروازیں منسوخ
منگولیا میں 20 لاکھ جانور ہلاک
ہے۔ PILOT واضح رہے کہ پی آئی اے کا جبران نامی فلائٹ اسٹیورڈ اس ماہ میں سلپ ہونے والا دوسرا
چند روز قبل ایک خاتون ائیرہوسٹس بھی اسی طرح ہوٹل سے لاپتہ ہو چکی ہے۔
ٹورنٹو پرواز پر تعینات عملے کے پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرانے کا بھی فائدہ نہیں ہوا۔
پی آئی اے حکام کی جانب سے لاپتہ فضائی میزبان جبران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔