ہمارے بارے میں
RY Media Talks آپ کی آواز
پیش کر رہا ہے پاکستان کی سیاسی، سماجی، معاشی، صوبائی، تاریخی، ثقافتی، سیاحتی صورتحال سے متعلق درست تاریخی حقائق کے پس منظر میں درپیش مسائل اور ان کے حل پر مبنی پروگرامز، وی لاگز، ڈاکو مینٹری، نیوز رپورٹس جو آپکی سوچ کے زاویوں کو ایک نئی جلا بخشیں گے۔
ہمارے پیش کار ہوں گے آپ ناظرین و حاضرین ،RY Media Talks آپ کی آواز
RY Media Talksپروگرام میں شامل ہوں گی آپ کی رائے، ویڈیو کلپس اور پہت کچھ ۔۔۔۔ تو دیکھتے رہیں
ہماری ویب سائٹ پر موجود مواد کو لائک سبسکرائب اور کومینٹس ضرور کریں۔ یوٹیوبچینل کوبھی لائک اورسبسکرائب کریں۔ ۔
شکریہ

