سندھ میں نئے تدریسی دور کا آغاز
وزیراعلیٰ نے نئے اساتذہ میں تدریسی لائسنس تقسیم کیے آئندہ صرف لائسنس یافتہ افراد کو ہی تعینات کیا جائےگا، وزیرتعلیم سردار شاہ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام کامیاب امیدواروں کو تدریسی لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے

