جنگلات کی کٹائی
تقریباً 50 ممالک جنگلات کی کٹائی کو ختم کرنے کے راستے پر ہیں خاص طور پر، برازیل، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں جنگلات کے نقصان میں “ڈرامائی کمی” دیکھی گئی ہے۔ (کراچی: (رپوٹ-روبینہ یاسمین دنیا 2030 تک جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور اس کو ریورس کرنے کے وعدوں میں ’ناکام‘ ہے۔ منگل کو جاری ہونے

