ستمبر 2024 سے جادو ٹونے کی ڈگری پروگرام کا آغاز ہوگا
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کیا ہے رپورٹ: روبینہ یاسمین اگر آپ کو جادو ٹونے میں دلچسپی ہے اور آپ اس علم کو سیکھنے کے خواہشمند ہیں تو اب جادو کو باقاعدہ طور پر سیکھنے کے لئے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ

