راحت فتح علی خان کی پرفارمنس کے دوران شائقین آپا کھو بیٹھے
جشنِ آزادی و معرکۂ حق کی فتح کی تقریب، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے دوران راحت فتح علی خان کی پرفارمنس پر ہزاروں شائقین جھوم جھوم گئے ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: صوبہ سندھ کے شہرسکھر میں جشنِ آزادیِ پاکستان اور معرکۂ حق کی فتح پر شاندار تقریب ہوئی، جہاں پاکستان کے

