نئے چینی سال کے میلے میں پاکستانی ذائقوں کی دھوم
نئے چینی سال کے میلے میں پاکستانی اسٹال توجہ کا مرکز، پاکستانی پکوڑوں، مصالحوں، بکسٹ اور روایتی کھانوں نے دل جیت لیے شنہوا چینی بہار تہوار سے قبل جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں نئے چینی سال کے سلسلے میں ایک رنگا رنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی مصنوعات اور تہوار کے سامان کے

