کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) عبد المجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا مانیڑنگ ڈیسک سکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں دہشت گرد صدام حسین مسلم کارروائی کے دوران سا تھی مقصود سمیت ہلاک ہوگیا سکیورٹی

