پاپولر اسٹوریز

پاپولر اسٹوریز
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز ٹرینڈنگ دنیا گھومو

جنگلات کی کٹائی

تقریباً 50 ممالک جنگلات کی کٹائی کو ختم کرنے کے راستے پر ہیں خاص طور پر، برازیل، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں جنگلات کے نقصان میں “ڈرامائی کمی” دیکھی گئی ہے۔ (کراچی: (رپوٹ-روبینہ یاسمین دنیا 2030 تک جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور اس کو ریورس کرنے کے وعدوں میں ’ناکام‘ ہے۔ منگل کو جاری ہونے

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز ٹرینڈنگ دنیا گھومو

سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر3‘ کے پہلے گانے کی ریلیز نے اُدھم مچادیا

 بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا ویب ڈیسک ممبئی: منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ٹائیگر3‘ میں جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے اسٹار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز پاکستان آؤ ٹرینڈنگ دنیا گھومو کراچی جانِ من

با کمال لوگ، لاجواب سروس کی پروازیں منسوخ

میں ایندھن کا بحرانPIAپاکستان کی قومی ائیر لائن شدت اختیار کر گیا، فلائٹ آپریشن شدید متاثر، مزید27 پروایں منسوخ، مسافر پریشان رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن’’پی آئی اے‘‘میں ایندھن کی فراہمی کا بدترین بحران تا حال جاری ہے، آج بھی پی آئی اے کی مزید27 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں قومی ائیر

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز ٹرینڈنگ دنیا گھومو

نیپال میں زلزلہ

نیپال میں آج صبح 6.1 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ویب ڈیسک کھٹمنڈو: نیپال کے زلزلہ نگرانی اور تحقیقی مرکز کے مطابق، مقامی وقت کے مطابق صبح 7:24پر نیپال میں6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر (35 میل) مغرب میں دھاڈنگ میں تھا رپورٹ

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز پاکستان آؤ ٹرینڈنگ دلچسپ و عجیب دنیا گھومو کھیلو گے

کا فاتحGWADAR OFF ROAD RALLY

نمبر1کا ٹائٹلGWADAR OFF ROAD RALLYاس سال مرد میدان’جینئد ہوت بلوچ‘ نے جیت لیا رپورٹ : روبینہ یاسمین میں GWADAR OFF ROAD RALLYبلوچستان: گوادر میں منعقد ہونیوالی آف روڈ جیپ ریلی جینئد ہوت بلوچ نے سنسی خیز مقابلے میں پہلی پوزیشن کی ٹرافی اپنے نام کی جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے موٹر ریلی گوادر

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز ٹرینڈنگ دلچسپ بلاگ دلچسپ و عجیب دنیا گھومو

ستمبر 2024 سے جادو ٹونے کی ڈگری پروگرام کا آغاز ہوگا

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کیا ہے رپورٹ: روبینہ یاسمین اگر آپ کو جادو ٹونے میں دلچسپی ہے اور آپ اس علم کو سیکھنے کے خواہشمند ہیں تو اب جادو کو باقاعدہ طور پر سیکھنے کے لئے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز پاکستان آؤ ٹرینڈنگ دنیا گھومو سیر سپاٹا

کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم

کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم نہیں ہوسکتی، عالمی گائیڈلائنز کے تحت اسے محفوظ بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم ویب ڈیسک کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ حیدرآباد نے، سندھ کے تاریخی ورثے اور ننگر پارکر کی خوبصورت کارونجھرپہاڑی سلسلے کو عالمی گائیڈلائنز کے تحت محفوظ بنانے کا حکم دیا ہے انہوں نے

Read More
اہم اسٹوریز پاپولر اسٹوریز دنیا گھومو

فلپائن میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک (EMSC)یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر نے بتایا کہ جمعہ کو فلپائن کے علاقے منڈاناؤ میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے ای ایم ایس سی نے کہا کہ زلزلہ زمین کی سطح سے 82 کلومیٹر (50.95 میل) نیچے تھا۔ یہ بھی پڑھیں فلپائن کےدارالحکومت میں 5.2 شدت کا زلزلہ زلزلےکے بعد سے اب تک

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز ٹرینڈنگ دلچسپ و عجیب دنیا گھومو

سے پریشان ہےJokersفرانس چھوٹے

فرانس نے ہوائی اڈوں، سیاحتی مقامات پر جھوٹی دھمکیوں اور بم کی کےافواہوں کے پیچھےچھوٹے جوکروں کے ملوث ہونے کی بنا پر ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیا رپورٹ : روبینہ یاسمین پیرس: فرانس گزشتہ چند دنوں سے افرا تفری کا شکار ہے، ایسے میں جھوٹی افواہوں اور انتباہات نے حکومت کو

Read More
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز پاکستان آؤ تعلیم ٹرینڈنگ دلچسپ بلاگ دنیا گھومو صحت مند رہو

Monkey Pox Virus

یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو لوگوں کے درمیان اور ان چیزوں اور سطحوں کے ذریعے پھیل سکتا ہے جنہیں ایم پی اوکس والے شخص نے چھوا ہے رپورٹ: روبینہ یاسمین ایک بیماری ہے جو مونکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے Mpox (یا monkeypox) یہ ایک وائرل انفیکشن ہے جو لوگوں کے درمیان

Read More
×