Site icon

کاکروچ جنتا پارٹی: نوجوان مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟

Cockroach Janta Party: Why Are Youth Taking to the Streets Against the Modi Government?

کاکروچ جنتا پارٹی کے تحت نوجوانوں کا مودی حکومت کے خلاف احتجاج، دہلی اور لکھنؤ میں ریلیاں

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی قیادت میں نوجوانوں نے مودی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر دی ہے۔ یہ احتجاج بھارت کے مختلف شہروں میں پھیل رہا ہے۔

بھارتی جریدے نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق لکھنؤ میں سی جے پی کے زیر اہتمام طلبہ اور سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں نے سڑکوں پر احتجاج کیا۔

مطالبات اور نعرے

مظاہرین نے کرپٹ بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
اس سے قبل دہلی اور پونے میں بھی جین زی نے مودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے تھے۔

سی جے پی قیادت کا مؤقف

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا کہ ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے، صرف اپنا مؤقف پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک کا مقصد پرامن احتجاج ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی جے پی آئندہ امرتسر اور بنگلورو کے بعد دوبارہ دہلی میں بڑے احتجاج کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت فضائیہ حادثہ: آسام میں طیارہ گر کر تباہ، تحقیقات شروع
کے فور منصوبہ: 10 ارب منظور، پانی منصوبے میں پیش رفت

ماہرین کی رائے عالمی ماہرین کے مطابق نوجوان نسل کی یہ تحریک بھارت میں بڑھتی بے روزگاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف شدید غصے کی عکاسی کرتی ہے۔

Exit mobile version