Site icon

کرپٹو نے ٹرمپ کو کتنا مالا مال کیا؟

How Rich Did Crypto Make Trump?

کرپٹو کرنسی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ارب ڈالر سے زائد کمائے، ذاتی مالیاتی دستاویزات جاری، ری پبلکن کے مڈٹرم کنونشن کا بھی اعلان

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کما لیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں سے متعلق تقریباً 200 صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کیں۔ ان دستاویزات کے مطابق انہوں نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر آمدن حاصل کی۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر آمدن حاصل کی۔

ری پبلکن پارٹی کا مڈٹرم کنونشن

دوسری جانب اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ری پبلکن پارٹی تاریخ میں پہلی بار مڈٹرم کنونشن منعقد کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ری پبلکن پارٹی کا کنونشن ڈیلاس میں ہوگا، جو ان کی پسندیدہ ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔

Exit mobile version