Site icon

ایران جنگ پر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا

Iran War Deals Major Setback to Trump

ایران جنگ پر امریکی ایوانِ نمائندگان نے قرارداد منظور کرلی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نئی پابندیوں کا سامنا

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

واشنگٹن: ایران جنگ کے معاملے پر امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ڈیموکریٹ ارکان کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔

قرارداد کے حق میں 215 جبکہ مخالفت میں 208 ووٹ ڈالے گئے۔ چار ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔

قرارداد کے حق میں 215 جبکہ مخالفت میں 208 ووٹ ڈالے گئے۔ چار ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فن لینڈ:سیاحت کے ساتھ خزانے کی تلاش

قرارداد کے تحت ایران کے خلاف کسی بھی جنگی کارروائی کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری ضروری ہوگی۔ کانگریس کی اجازت کے بغیر صدر جنگی اقدام نہیں کر سکیں گے۔

Exit mobile version