شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ آیت اللہ جعفر سبحانی نے پڑھائی، صدر مسعود پزشکیان، باقر قالیباف سمیت حکام شریک۔
ویب نیوز ڈیسک رپورٹ
تہران میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ پڑھائی۔

یہ بھی پڑھیں
آبنائے ہرمز صرف ایران کے اختیار میں ہے:ایرانی نائب وزیر خارجہ
اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد شریک نماز جنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر باقر قالیباف، دیگر سرکاری حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔