گریٹر کراچی ریجنل پلان2047 : شہر کراچی کی پائیدار ترقی پر زور
گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 سے شہر کا نقشہ بدلنے جا رہا ہے جدید، پائیدار اورعالمی معیار کا کراچی اب خواب نہیں حقیقت بننے کے قریب ہے۔ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ کے ہمراہ گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047

