سندھ حکومت کا قابل تجدید توانائی کی طرف انقلابی سفر
ونڈ کوریڈور، شمسی توانائی اور بائیو انرجی منصوبے سندھ کا روشن مستقبل ہیں سندھ حکومت قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: پاکستان ایک عرصے سے توانائی کے بحران کا شکار ہے ۔ لوڈشیڈنگ، مہنگی درآمدی تیل پر انحصار اور ماحولیاتی آلودگی نے ملکی معیشت

