صوبہ سندھ کے 10 محکموں کی 1168 اسکیموں کا بجٹ کتنا ہوگا؟
وزیر ترقیات و منصوبہ بندی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبہ سندھ کے 10 محکموں کی 1168 اسکیموں کیلئے 160 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز نئی اسکیموں کے مقابلے میں جاری اسکیموں کیلئے ترجیحاً رقم مختص کرنے کی تجویز ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: پاکستان کے صوبہ سندھ اور ملک کے سب سے بڑے

