سندھ کےبیراجز اور بندوں کی کڑی نگرانی شروع ہوگئی
گڈو بیراج پر آج دوپہر 12 بجے اپ اسٹریم پانی کا بہاؤ 383299 اور ڈاؤن اسٹریم 350943 کیوسکس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ میں متوقع سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر مقرر کردہ وزراء سے رابطہ کیا اور انہیں ہدایت دی کہ دریائے

