وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی ناصر حسین شاہ متحرک
وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں جاری منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ہنگامی دوروں میں مصروف ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ ان دنوں کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف مقامات کے ہنگامی دوروں پر ہیں

