کیا کراچی کا انفرااسٹرکچر بحال ہوسکے گا؟
کراچی میں مخدوش عمارتوں کی فہرست طلب، کراچی کا انفرااسٹرکچر بحال کرنے اور ماہرین پر مشتمل ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام بلدیاتی اداروں کے

