بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کب ہوگی؟
بھارتی جیلوں میں برسوں سے قید پاکستانی ماہی گیر، کراچی کے ابراہیم حیدری اور علی اکبر شاہ گوٹھ کے خاندانوں کا رہائی کا مطالبہ تیز ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسمعیل کراچی : بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیروں کی تصاویر بالآخر ان کے اہلِ خانہ تک پہنچ گئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں

