آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان کی معیشت کے استحکام کی جانب اہم پیشرفت قرار
آئی ایم ایف معاہدہ سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط اور کاروباری اعتماد میں اضافہ ہوگا، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ ماریہ اسماعیل کراچی : ( فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومتِ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ

