کیوبن ٹروگن: کیوبا کا قومی پرندہ اور آزادی کی علامت
کیوبن ٹروگن: رنگوں، خوبصورتی اور قومی شناخت کی منفرد پہچان، یہ دنیا بھر میں صرف کیوبا کے گھنے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسماعیل کراچی : کیوبن ٹروگن، جسے مقامی زبان میں ٹوکو رورو (ٹوکو رورو) کہا جاتا ہے، ایک نہایت خوبصورت اور رنگ برنگا پرندہ ہے ۔ یہ دنیا

