ایپل کا میک منی کمپیوٹر تیزی سے وائرل کیوں ہو رہا ہے؟
ایپل کا میک منی کمپیوٹر ٹیک کی دنیا کا نیا اسٹار بن رہا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ویب نیوز رپورٹ : روبینہ یاسمین ابھی ایپل کی سب سے مشہور پروڈکٹ وہ نہیں ہے جو زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں۔ درحقیقت ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک مختلف

