September 20, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
خفیہ اطلاع پر آپریشن:ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت ہلاک

خفیہ اطلاع پر آپریشن:ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت ہلاک

  مردان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان28 اور 29 ستمبر کی رات مقابلہ ہوا جس میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رنگ لیڈر فیصل ہلاک ہوگیا، آئی، ایس پی آر

(ویب ڈیسک)

آئی ایس پی آر کے مطابق، خیبر پختونخوا کے ضلع مرادن کی تحصیل کاٹلنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رنگ لیڈر فیصل انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

دہشت گرد رنگ لیڈر فیصل ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ تھا

تاہم خفیہ اطلاعات کی بنا پر سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں دہشت گرد رنگ لیڈر فیصل ہلاک ہو گیا

مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مستونگ میں دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

عمرہ کے نام پر بھکاریوں کا گروہ روانگی سے قبل گرفتار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔

 

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×