سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کے بعد شرجیل کھرل، ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی سندھ کراچی تعینات
کراچی: ویب ڈیسک
کراچی : سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے مکمل ہو گئے ہیں حکومت کی جانب سے
سندھ پولیس میں ڈی آئی جیز کی سطح کے تقرر و تبادلےہوئے ہیں
شرجیل کھرل کو ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی سندھ کراچی تعینات کر دیاگیا ہے
اقبال دارا کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، احمد نواز ڈی آئی جی سی آئی اے کراچی تعینات کر دیئے گئے
فداحسین مستوئی ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد، آصف اعجاز شیخ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
ذوالفقار لاڑک ڈی آئی جی سپیشل برانچ، جبکہ مقدس حیدر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کراچی تعینات کر دیئے گئے۔