لمز نےکاشتکاروں کے لئے اپنی ویب سائٹ لمز پاکستان ڈاٹ کام لانچ کر دی ہے
(مانیٹرڈیسک)
لاہور : پاکستان میں زراعت کے شعبے کو وسعت دینے اور کاشتکاروں کو بر وقت موسم کے مطابق
پیداوار میں اضافے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لئے LUMS لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز
لمز پاکستان ڈاٹ کام لانچ کر دی ہے
اب پاکستانی کسان اپنی زمین اور کاشتکاری سے متعلق بروقت معلومات ویب سائٹ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
چھوٹے کاشت اس ویب سائٹ سے تمام سہولیات اور معلومات مفت حاصل کر سکتے ہیں
ویب سائٹ’’لمز پاکستان ڈاٹ کام‘‘لانچ کرنے کا مقصد پانی، کھاد، اسپرے اور بیج کے استعمال میں بچت اور پیداوار میں گراں قدر اضافہ کاحصول ممکن بناناہے۔
لمز پا کستان نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ربیع کی فصلوں کیلئے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں


کی (LUMS) لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز
ویب سائٹ’’لمز پاکستان ڈاٹ کام‘‘زراعت کے شعبے میں جدت کی جانب لمز کا انقلابی قدم تصور کی جارہی ہے
: یہ بھی پڑ ھیں
چاند پر گھر بنانے کا عملی منصوبہ
گوادربلوچستان سے منشیات برآمد
