کی اسمگلنگ iPhones کراچی ائر پورٹ:1کروڑ86لاکھ کے
- October 9, 2023
- 3 years ago
اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کے نتیجہ میں موبائل فونز عمرہ زائرین کے ذریعے
علاوہ ازیں ان زائرین کی آسان سہل اسپیڈی کلیئرنس کی جاتی ہے اور ان پر اور ان کے ہمراہ سامان پر کسی قسم کا شک نہین کیا جاتا
تاکہ وہ کسی بھی قسم کی قانونی کارراوائی اور پریشانی سے محفوظ رہ سکیں
ان مسافروں کے زیب تن/ زیر جامہ کپڑوں(جسم) سے51 آئی فونز برآمد ہوئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے
مزید تفتیش کی جارہی ہے
متعلقہ پوسٹ پڑھیں
اسپین نے ریکارڈ 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
May 8, 2026
تربوز کھانے سے اموات کی بڑی وجہ سامنے آگئی
May 8, 2026
رجب بٹ کا سلمان خان سے موازنہ
May 8, 2026
فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
May 8, 2026

