فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر
اہم اسٹوریز ایڈیٹر کا انتخاب پاپولر اسٹوریز پاکستان آؤ ٹرینڈنگ دنیا گھومو کراچی جانِ من

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر

سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔

رپورٹ: روبینہ یاسمین

کراچی: سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی رخواست دائر کر دی ہے۔

مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے کہ اپیل پر فیصلے تک سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں یہ کہا گیا یے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہونا چاہیے۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر

سندھ حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے قانون اور حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

: یہ بھی پڑ ھیں

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات اور بھارتی سوشل میڈیا کا پروپیگینڈا

سندھ حکومت کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی کالعدم دفعات بحال کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کیخلاف اپیل دائر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×