سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر3‘ کے پہلے گانے کی ریلیز نے اُدھم مچادیا
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا ویب ڈیسک ممبئی: منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ٹائیگر3‘ میں جاسوس ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے اسٹار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

